اپنی کتاب مطالعہ پر شائع کریںPublish your book on Mutala
اگر آپ اردو کے مصنف، مترجم یا ناشر ہیں تو اپنی کتاب ہمیں بھیجیں۔ منظوری کے بعد آپ کی کتاب مطالعہ ایپ میں ای بک یا آڈیو بک کے طور پر ہزاروں قارئین تک پہنچ سکتی ہے۔If you are an Urdu author, translator or publisher, send us your book. Once approved, it can reach readers in the Mutala app as an ebook or audiobook.
یہ کیسے کام کرتا ہےHow it works
- نیچے دیا گیا فارم پُر کریں اور اپنی کتاب کی فائل اپ لوڈ کریں۔Fill in the form below and upload your book file.
- ہماری ٹیم کتاب کا جائزہ لیتی ہے اور ای میل پر آپ سے رابطہ کرتی ہے۔Our team reviews the book and contacts you by email.
- منظوری کے بعد کتاب ایپ میں شائع کر دی جاتی ہے۔After approval, the book is published in the app.
آپ کتاب کے مصنف/کاپی رائٹ ہولڈر رہتے ہیں۔ جمع کراتے وقت آپ کو 10 سال کے ڈیجیٹل حقوق اور You remain the author and copyright holder. When you submit, you agree to 10 years of digital rights and our پبلشنگ معاہدےPublishing Agreement سے اتفاق کرنا ہو گا۔.
…
تمام کتابیںAll Booksہمارے بارے میںAboutسوالاتFAQرابطہContactپبلشنگ معاہدہPublishing Agreementپرائیویسی پالیسیPrivacyشرائطTermsاکاؤنٹ حذف کریںDelete account
Copyright © 2026 Mutala – جملہ حقوق محفوظ ہیں
